ڈی پی او اوکاڑہ فیصل گلزار کے احکامات کی روشنی میں ایس پی انویسٹیگیشن معاذ ظفر نے تھانہ بی ڈویژن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں سائلین کی کثیر تعداد نے شرکت کی تمام سائلین کے مسائل سنے اور ان کی موقع پر داد رسی کے لیے احکامات جاری کیے
Indus Plus News TV